Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 21 to 30 of 43

Thread: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

  1. #21
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    کیا پردہ فرض ہے؟

    سوال



    جب قرآن کریم میں ازواج مطہرات یعنی مسلمانوں Ú©ÛŒ ماؤں کوبھی ستروØ+جاب Ú©Û’ متعلقات یعنی چہرے کا پردہ ØŒ اضافی چادر ØŒ زیب Ùˆ زینت Ú©Ùˆ چھپانے ØŒ نامØ+رموں سے اندازِ گفتگواورگھر سے باہر نکلنے Ú©Û’ Ø+والے سے اØ+کامات دوٹوک اور واضØ+ انداز سے دئیے گئے ہیںیعنی ان Ú©Ùˆ بھی مستثنیٰ نہ کیا گیا توآج Ú©Û’ مسلمان کیسے مستثنیٰ ہوسکتے ہیں۔ ØŸ

  2. #22
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟




    شریعت کا Ø+Ú©Ù…

    ( اØ+ادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ روشنی میں)


    مرد و عورت کا تنہائی میںملنا منع ہے۔

    ’’مرد کسی عورت سے تنہائی میں نہ ملے جب تک کہ اس Ú©Û’ ساتھ اس کا Ù…Ø+رم نہ ہو اور کوئی عورت اپنے Ù…Ø+رم Ú©Û’ بغیر ہر گز کسی جگہ کا سفر نہ کرے۔‘‘(بخاری Ùˆ مسلم Ùˆ ترمذی شریف)

    آنکھیں بھی زنا کرتی ہیں۔


    ’’ آنکھوں کا زنا (نامØ+رموں Ú©Ùˆ ) دیکھنا ہے ۔‘‘(مسلم)

    "یعنی شہوت سے کسی نا Ù…Ø+رم Ú©Ùˆ دیکھنا"

    دوسری نظر ناقابلِ معافی ہے ۔

    ’’(کسی نا Ù…Ø+رم عورت پر) ایک نظر Ú©Û’ بعد دوسری نظر نہ ڈالا کرو اس لئے کہ پہلی نظر تو تمہارے لئے معا ف ہے اور دوسری معاف نہیں۔‘‘(مسند اØ+مد)

    تنگ ، باریک اورمختصر لباس پہننا منع ہے ۔

    ’’جہنمیوں Ú©ÛŒ دو قسمیں ہیں جن کومیں Ù†Û’(اب تک دنیا میں) نہیں دیکھا۔ ایک تو وہ لوگ جن Ú©Û’ پاس بیل Ú©ÛŒ دموں Ú©ÛŒ مانند Ú©ÙˆÚ‘Û’ ہونگے جن سے وہ لوگوں Ú©Ùˆ ماریں Ú¯Û’ اورایک وہ عورتیں جو Ú©Ù¾Ú‘Û’ تو پہنے ہوئے ہونگی لیکن ننگی ہونگی۔ مردوں Ú©Ùˆ مائل کرنے والی اور خود ان Ú©ÛŒ طرف مائل ہونے والی ہونگی ان Ú©Û’ سر گویا بختی اونٹوں Ú©Û’ کوہان Ú©ÛŒ طرØ+ ایک طرف جھکے ہوئے ہونگے۔ وہ جنت میں نہیں جائیں Ú¯ÛŒ بلکہ جنت Ú©ÛŒ خوشبو بھی نہ سونگھ سکیں Ú¯ÛŒ Ø+الانکہ جنت Ú©ÛŒ خوشبو اتنی اتنی دور سے آتی ہے۔‘‘(مسلم)


  3. #23
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    عورتوں کیلئے خوشبولگاکر باہر جانا منع ہے۔

    ’’جو بھی عورت خوشبو لگا کر گلی بازار میں سے گزرے تاکہ لوگ اس کی خوشبو سے لطف اندوز ہوں تو وہ ایسی ہے ، ایسی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت الفاظ فرمائے۔‘‘ (مسلم)

    جسم میں سرمہ یا نیل بھروانا/ ابرو کے بال اکھیڑنا/ دانتوں کا تراشنا منع ہے۔

    ’’ایسی عورتوں پر لعنت ہو جو گدواتی ہیں، جو بھنویں (Eye Brow) اکھیڑتی اور اکھڑواتی ہیں اور دانتوں کو گھِسوا کر خوبصورت بناتی ہیں۔ ‘‘(مسلم)۔

    اپنے بالوں میں نقلی بال( Wig ، جوڑا ، کپڑے کا پراندہ اور چوٹی وغیرہ) کا اضافہ نہیں کرنا چاہئیے۔(بخاری ، ترمذی)

    ایک بات واضع کرتی چلوں عورت صرف شوہر کے لیے بھنویں بنوا سکتی ہے اسے صرف شوہر کے لیے سنگھار کی اجازت ہے دل میں اس فعل کو برا جانے لیکن شوہر کی خوشی کے لیے وہ اہتمام کر سکتی ہے


    یاد رہے جسم میں سرمہ بھروانا مطلب ٹیٹوز بنوانا


    بے پرد عورت شیطان کا شکار

    ’’عورت پردہ کی چیز ہے جب وہ گھر سے باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کی تاک جھانک کرتا رہتا ہے۔‘‘(ترمذی)

    گناہ سے بچنے Ú©Û’ لئے نکاØ+ کرو۔

    ’’نکاØ+ آنکھوں Ú©Ùˆ بد نظری سے روکنے اور شرمگاہ Ú©ÛŒ Ø+فاظت کا بہترین ذریعہ ہے۔ ‘‘ (بخاری ØŒ ترمذی)

    چہرہ ، ہاتھ اور پاؤں بھی چھپانے کی چیز یں ہیں۔

    ’’عورت Ú©Ùˆ اپنا چہرہ ØŒ ہاتھ اور پاؤں بھی غیر Ù…Ø+رم سے چھپانے چاہئیں۔‘‘(ابو داؤد)

  4. #24
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟



    ستر عورت


    31. ÙˆÙŽ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰ تِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ ÙˆÙŽ یَØ+ْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ ÙˆÙŽ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ÙˆÙŽ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١ Ûª ÙˆÙŽ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِ نَّ اَوْ اٰبَآىِٕهِنّ٠Ž اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِن٠َ اَوْ اَبْنَآىِٕهِ٠†Ù‘ÙŽ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِن٠َ اَوْ اِخْوَانِهِنّ٠اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنّ٠اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوْ نِسَآىِٕهِنّ Ž اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنّ٠Ž اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ ÙˆÙŽ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِن٠َ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ ÙˆÙŽ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْ †ÙŽ لَعَلَّكُمْ تُفْلِØ+ُوْنَ۝۳ Û±

    31. اور مسلمان عورتوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دو اپنی نگاہیں Ú©Ú†Ú¾ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی Ú©ÛŒ Ø+فاظت کریں اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے اور وہ دوپٹے اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنا سنگار ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں پر یا اپنے باپ یا شوہروں Ú©Û’ باپ یا اپنے بیٹے یا شوہروں Ú©Û’ بیٹے یا اپنے بھائی یا اپنے بھتیجے یا اپنے بھانجے یا اپنے دین Ú©ÛŒ عورتیں یا اپنی کنیزیں جو اپنے ہاتھ Ú©ÛŒ مِلک ہوں یا نوکر بشرطیکہ شہوت والے مرد نہ ہوں یا وہ بچّے جنہیں عورتوں Ú©ÛŒ شرم Ú©ÛŒ چیزوں Ú©ÛŒ خبر نہیں اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چُھپا ہوا سنگار اور اللہ Ú©ÛŒ طرف توبہ کرو اے مسلمانو سب Ú©Û’ سب اس امید پر کہ تم فلاØ+ پاؤ

    پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31


    Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ ابو عبیدہ بن جراØ+ Ú©Ùˆ لکھا تھا کہ کُفّار اہلِ کتاب Ú©ÛŒ عورتوں Ú©Ùˆ مسلمان عورتوں Ú©Û’ ساتھ Ø+مّام میں داخل ہونے سے منع کریں Û” اس سے معلوم ہوا کہ مسلمہ عورت Ú©Ùˆ کافِرہ عورت Ú©Û’ سامنے اپنا بدن کھولنا جائز نہیں Û” مسئلہ : عورت اپنے غلام سے بھی مِثل اجنبی Ú©Û’ پردہ کرے Û” (مدارک Ùˆ غیرہ)

    Ø+ُرّہ کا تمام بدن عورت ہے ØŒ شوہر اور Ù…ÙŽØ+رم Ú©Û’ سوا اور کسی Ú©Û’ لئے اس Ú©Û’ کسی Ø+صّہ کا دیکھنا بے ضرورت جائز نہیں اور معالجہ وغیرہ Ú©ÛŒ ضرورت سے قدرِ ضرورت جائز ہے Û” (تفسیرِ اØ+مدی)


    مسئلہ : عورت اپنے غلام سے بھی مِثل اجنبی کے پردہ کرے ۔ (مدارک و غیرہ)

    ان پر اپنا سنگار ظاہر کرنا ممنوع نہیں اور غلام ان Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… میں نہیں ØŒ اس Ú©Ùˆ اپنی مالکہ Ú©Û’ مواضعِ زینت Ú©Ùˆ دیکھنا جائز نہیں Û”

    عورتیں گھر Ú©Û’ اندر چلنے پھرنے میں بھی پاؤں اس قدر آہستہ رکھیں کہ ان Ú©Û’ زیور Ú©ÛŒ جھنکار نہ سُنی جائے Û” مسئلہ : اسی لئے چاہیئے کہ عورتیں باجے دار جھانجھن نہ پہنیں Ø+دیث شریف میں ہے کہ اللہ تعالٰی اس قوم Ú©ÛŒ دعا نہیں قبول فرماتا جن Ú©ÛŒ عورتیں جھانجھن پہنتی ہوں Û” اس سے سمجھنا چاہیئے کہ جب زیور Ú©ÛŒ آواز عدمِ قبولِ دعا کا سبب ہے تو خاص عورت Ú©ÛŒ آواز اور اس Ú©ÛŒ بے پردگی کیسی موجبِ غضبِ الٰہی ہو Ú¯ÛŒ ØŒ پردے کیطرف سے بے پروائی تباہی کا سبب ہے Û” (اللہ Ú©ÛŒ پناہ) ( تفسیرِ اØ+مدی وغیرہ )

  5. #25
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟



    بوڑھی عورتوں پر پردہ فرض نہیں ہے

    بوڑھی عورتیں پردہ کریں تو افضل ہے


    60. ÙˆÙŽ الْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیْ لَا یَرْجُوْنَ نِكَاØ+ًا فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاØ+ÙŒ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍÛ+ بِزِیْنَةٍ ÙˆÙŽ اَنْ یَّسْتَعْفِفْ٠َ خَیْرٌ لَّهُنَّ ÙˆÙŽ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ۝۶۰

    60. اور بوڑھی خانہ نشین عورتیں (ف۱۴۲) جنہیں نکاØ+ Ú©ÛŒ آرزو نہیں ان پر Ú©Ú†Ú¾ گناہ نہیں کہ اپنے بالائی Ú©Ù¾Ú‘Û’ اتار رکھیں جب کہ سنگار نہ چمکائیں (ف۱۴۳) اور اس سے بچنا (ف۱۴۴) ان Ú©Û’ لئے اور بہتر ہے اور اللہ سنتا جانتا ہے

    (ف۱۴۲) - جن کا سن زیادہ ہو چکا اور اولاد ہونے کی عمر نہ رہی اور پیرانہ سالی کے باعث ۔

    (ف۱۴۳) - اور بال ، سینہ ، پنڈلی وغیرہ نہ کھولیں ۔

    (ف۱۴۴) - بالائی کپڑوں کو پہنے رہنا ۔

    پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 60


  6. #26
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    مردوں Ú©Û’ لیے Ø+Ú©Ù…

    30. قُلْ لِّلْمُؤْمِنِ یْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ ÙˆÙŽ یَØ+ْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ۝۳ Û°

    30. مسلمان مردوں Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… دو اپنی نگاہیں Ú©Ú†Ú¾ نیچی رکھیں (ف۵۴) اور اپنی شرمگاہوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کریں (ف۵۵) یہ ان Ú©Û’ لئے بہت ستھرا ہے بیشک اللہ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ کاموں Ú©ÛŒ خبر ہے

    پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 30

    (ف۵۴) - اور جس چیز کا دیکھنا جائز نہیں اس پر نظر نہ ڈالیں

    Û” مسائل : مرد کا بدن زیرِ ناف سے گھٹنے Ú©Û’ نیچے تک عورت ہے ØŒ اس کا دیکھنا جائز نہیں اور عورتوں میں سے اپنے Ù…Ø+ارم اور غیر Ú©ÛŒ باندی کا بھی یہی Ø+Ú©Ù… ہے مگر اتنا اور ہے کہ ان Ú©Û’ پیٹ اور پیٹھ کا دیکھنا بھی جائز نہیں اور Ø+ُرۂ اجنبیہ Ú©Û’ تمام بدن کا دیکھنا ممنوع ہے Û” اِنْ لَّمْ یَاْمَنْ مِّنَ الشَّھۡوَہ ÙˆÙŽ اِنْ اَمِنَ مِنھَا فَالْمَمْنُوع٠ النَّظرُ اِلیٰ مَاسِوٰی الْوَجْہِ وَالْکَفِّ ÙˆÙŽ القَدَمِ ÙˆÙŽ مَنْ یَّامَنُ فَاِنَّ الزَّمَانَ زَمَانُ الْفَسَادِ فَلَا یَØ+ِلُّ النَّظَرُ اِلیَ الØ+ُرَّۃِ الاَجنَبِیَّۃِ مُطْلَقًا مِّن غَیرضُرُورۃٍ مگر بØ+التِ ضرورت قاضی Ùˆ گواہ Ú©Ùˆ اور اس عورت سے نکاØ+ Ú©ÛŒ خواہش رکھنے والے Ú©Ùˆ چہرہ دیکھنا جائز ہے اور اگر کسی عورت Ú©Û’ ذریعہ سے Ø+ال معلوم کر سکتا ہو تو نہ دیکھے اور طبیب Ú©Ùˆ موضعِ مرض کا بقدرِ ضرورت دیکھنا جائز ہے Û” مسئلہ : اَمْرد Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ طرف بھی شہوت سے دیکھنا Ø+رام ہے Û” (مدارک Ùˆ اØ+مدی)

    (ف۵۵) - اور زنا Ùˆ Ø+رام سے بچیں یا یہ معنٰی ہیں کہ اپنی شرم گاہوں اور ان Ú©Û’ لواØ+Ù‚ یعنی تمام بدنِ عورت Ú©Ùˆ چھپائیں اور پردہ کا اہتمام رکھیں Û”

  7. #27
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    آج کل ایک چیز بہت عام ہے فیمیل کا میلز کے ساتھ شیک ہینڈ کرنا

    یعنی مصافØ+ہ

    عورت سے مصافØ+ہ Ú©Û’ متعلق

    ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جس عورت کو بیت کرتے اسے اپنی زبان مبارک سے فرماتے میں نے تجھے بیت کیا خدا کی قسم سلسلہ پیت میں آپ کا ہاتھ کبھی کسی عورت کے ہاتھ کیساتھ نہیں چھوا

    بخاری و مسلم

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

    انی الا اصافع النساء یعنی میں عورتوں سے مصافØ+ہ نہیں کرتا

    موطا امام اØ+مد

    کتاب کالج اور لڑکی

    فیض القادری اØ+مد اویسی رضوی

  8. #28
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    باقی انشا اللہ آئیندہ

  9. #29
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    jazakALLAH khair...
    ALLAH sab ko hidayat ata karey....
    thankx 4 sharing.....

  10. #30
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" عورت کے لیے پردہ ضروری ہے کیونکہ جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے بہکانے کے لیے مواقع تلاش کرتا ہے

    ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع Ø+دیث 1044

    راوی Ø+ضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ


    غیر Ù…Ø+رم عورتوں سے خلوت Ú©ÛŒ ممانعت

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا "عورتوں Ú©Û’ پاس داخل ہونے سے پرہیز کرو ایک انصاری شخص Ù†Û’ عرض کیا یا رسول اللہ! Ø+مو Ú©Û’ متعلق کیا ارشاد ہے؟ فرمایا Ø+مو تو موت ہے

    ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع Ø+دیث 1042

    راوی Ø+ضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ


    اس Ø+دیث Ú©ÛŒ تفصیل میں موجود

    ممانعت کے متعلق

    کو شخص جب کسی عورت کے ساتھ خلوت میں رہتا ہے تو ان کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے

    Ø+مو شوہر Ú©Û’ باپ Ú©Û’ علاوہ بھائیوں Ú©Ùˆ اور عزیزواقارب Ú©Ùˆ کہا جاتا

    واللہ اعلم

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •